ٹیلی ایکسچینج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مرکزی نظام جہاں سے ٹیلی فون کے مختلف سلسلے منسلک ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ مرکزی نظام جہاں سے ٹیلی فون کے مختلف سلسلے منسلک ہوتے ہیں۔